the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔17۔جنوری (اعتماد نیوز)ریاست کے ضلع کرشنا مچھلی پٹنم کے خاتون سافٹ وےئر انجینئر ای انوہیا کا ممبئی میں بہیمانہ قتل کا واقعہ کافی دیر کے بعد منظور عام پر آح آیا۔چنانچہ مقتول سافٹ وےئر انجینئر انوہیا نے پچھلے ماہ کرسمس کی چھٹیوں میں وجئے واڑہ پہونچی۔اور 4جنوری کو ممبئی واپس ہوئی تاہم واپسی کے بعد انہوں نے اپنے والد کو کوئی فون نہیں کی۔انکے والد نے اسکے بعد بار بار فون کی جس پر کوئی جواب نہ ملنے



پر انہوں نے دوسرے دن وجئے واڑہ پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی کیس درج کر وایا۔ چنانچہ 11دن کے بعد با الآخر ممبئی پولیس نے ممبئی کے کنج مارگ علاقہ میں ایک سڑے ہوئے نعش کی نشاندہی کی۔ اور ممبئی پولیس نے انگھوٹی کی وجہ سے مقتول خاتون کی خاتون سافٹ وےئر انجینئر ای انوہیا کی حیثیت سے نشاندہی کی۔ ممبئی پولیس شبہ ظاہر کر رہے ہیں کہ مقتول خاتون کو مجرمین نے عصمت ریزی کرتے ہوئے انکا قتل کیا ہے۔ تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد ہی تمام تفصیلات منظر عام پر آنے کے امکانات ہیں۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.